آج 22 دسمبر جنوبی دنیا میں سال کا سب سے بڑا اور شمالی دنیا میں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے، مزید
تفصیل جاننے کے لیے دیکھنے مدنی چینل کی یہ ویڈیو
دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جہاں کئی مہینوں تک دن اور کئی مہینوں تک رات رہتی ہےسورج سال میں دو مرتبہ 21 مارچ اور 23 ستمبر کو خط استوا کے اوپر ہوتا ہےان2دنوں میں پوری دنیا میں دن اور رات برابر ہوتے ہیں، یہ سب اللہ پاک کی نشانیاں ہیںدنیا کے مختلف حصوں میں دن اور رات کے تبدیل ہونے کے عمل سے متعلق دیکھی
No comments:
Post a Comment