Friday, August 4, 2023

💥 *جنرل نالج کے بنیادی سوالات




 1 پاکستان کی سب سے پرانی حساس ایجنسی کونسی ہے؟

آئی بی(IB) ✅


2 سندھ کا باغ کس شہر کو کہتے ہیں؟

لاڑکانہ ✅


3 میسور کا شیر کسے کہتے ہیں؟

ٹیپو سلطان ✅


4 پیلے کس کھیل کا مشہور کھلاڑی تھا؟

فٹبال ✅


5 نیدرلینڈ کا پرانا نام کیا ہے؟

ہالینڈ ✅


6 شیطان کو کنکریاں مارنا کیا کہلاتا ہے؟

رمی ✅


7 بیت المعمور کہاں واقع ہے؟

ساتویں آسمان ✅


8 قلعہ قموص کس نے فتح کیا؟

حضرت علی مرتضیٰ ✅ 


9 اس عورت کا نام بتائیں جس نے حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو زہر دینا چاہی؟

زینب ✅


10 سورج کیا ہے؟

ایک ستارہ ✅


11 کائنات میں سب سے زیادہ کونسا عنصر پایا جاتا ہے؟

ہائیڈروجن ✅


12 وٹامن D کی کمی سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟

رکٹس ✅


13 پریشر کا اکائی کیا ہے؟

پاسکل ✅


14 زمین کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟

جیولوجی ✅


15 جنوبی افریقہ کا دارالحکومت کیا ہے؟

کیپ ٹاؤن ✅


16 پی ٹی وی(PTV) نے رنگین نشریات کا آغاز کب کیا؟

1976ء ✅


17 قوم ثمود کا تعلق کس سے ہیں؟

اونٹنی سے ✅


18 سید الشہداء کس کو کہتے ہیں؟

حضرت امیر حمزہ ✅


19 حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہ صحابی کا نام کیا تھا؟

حضرت مصعب بن عمیر ✅


20 پہلا مفرد عدد کونسا ہے؟

1 ایک ✅


21 جنت سے تیار شدہ خوراک کس قوم کو ملتی تھی؟

بنی اسرائیل ✅


22 بنی اسرائیل کس پیغمبر کی قوم تھی؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅


23 البیرونی نے کب وفات پائی؟

1048ء ✅


24 پرستان جھیل کہاں واقع ہے؟

سکردو ✅


25 مالدیپ کی کرنسی کیا ہے؟

روفیہ ✅


26 جاپان کا قومی کھیل کیا ہے؟

جوڈو ✅


27 ہاکی کو اولمپک گیمز میں کب شامل کیا گیا؟

1908ء ✅


28 وہ کونسا واحد ممالیہ ہے جو اڑ سکتا ہے؟

چمگادڑ ✅


29 بلب کے موجد کا نام کیا ہے؟

ایڈیسن ✅


30 کمپیوٹر کس کی ایجاد ہے؟

چارلس باب ایج ✅


31 پاکستان کی طویل ترین سرحد کس ملک کے ساتھ ہے؟

بھارت ✅


32 پاکستان کے مشرق کونسا ملک ہے؟

بھارت ✅


33 دنیا کی بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟

ماؤنٹ ایورسٹ ✅


34 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟

کے ٹو(K-2) ✅


35 درجہ حرارت کی اکائی کیا ہے؟

کیلون ✅


36 قرارداد پاکستان کب پیش کی گئی؟

23 مارچ 1940 ✅


37 قرارداد پاکستان کس نے پیش کی؟

مولوی فضل الحق ✅


38 پاکستان کے کس صوبہ میں کوئی صحرا نہیں ہے؟

خیبر پختونخوا ✅


39 کونسا پہاڑی سلسلہ پاکستان اور چین کو ملاتا ہے؟

قراقرم ✅


40 ملایشیا کی کرنسی کا نام کیا ہے؟

رنگٹ ✅


41 آکسیجن کس نے دریافت کی؟

جوسف پرسٹلے ✅


42 اقوام متحدہ کی موجودہ ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

193 ممالک ✅


43 دنیا میں سب سے زیادہ شمسی توانائی کونسا ملک استعمال کرتا ہے؟

چین ✅


44 آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

چین ✅


45 رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

روس ✅


46 دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے؟

آسٹریلیا ✅


47 سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟

ایشیاء ✅


48 دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے؟

افریقہ ✅


49 صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

7 اپریل ✅


50 پاکستان کے جنوب میں کیا واقع ہے؟

بحیرہ عرب ✅


51 شیر شاہ سوری کا مقبرہ کہاں ہے؟

سہسرام، بھارت ✅


52 پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم کا نام کیا ہے؟

چوھدری پرویز الٰہی ✅


53 آزاد کشمیر کا دارالحکومت کیا ہے؟

مظفر آباد ✅


54 عمر خیام کس زبان کا اعظیم شاعر گزرا ہے؟

فارسی ✅


55 ریڈیو کے موجد کا نام کیا ہے؟

مارکونی ✅


56 ریڈیو کی ایجاد کس سن میں ہوئی؟

1895ء ✅


57 موجود دور کی سب سے اہم ایجاد کیا ہے؟

سمارٹ فون ✅


58 مارکوپولو کا تعلق کس ملک سے تھا؟

اٹلی ✅


59 جاپان کا دارالحکومت کیا ہے؟

ٹوکیو ✅


60 چین کا دارالحکومت کیا ہے؟

بیجینگ ✅


61 کان کے سائنسی مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟

اوٹولوجی ✅


62 پاکستان کی کتنی فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہیں؟

45 فیصد ✅


63 پانی پت کی پہلی لڑائی کب ہوئی؟

1526ء ✅


64 پانی پت کی دوسری لڑائی کب ہوئی؟

1556ء ✅


65 دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟

وٹاکین سٹی ✅


66 پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟

5.2 فیصد ✅


67 سفید ہاتھی کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟

تھائی لینڈ ✅


68 گرینڈ جامع مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


69 شاہ جہاں مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

سندھ، ٹھٹہ ✅


70 طوبیٰ مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

کراچی ✅


71 مسجد مہابت خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

پشاور ✅


72 مسجد وزیر خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


73 موتی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


74 شاہ فیصل مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

اسلام آباد ✅


74 شاہ فیصل مسجد کب مکمل ہوئی؟

1987ء ✅


75 بادشاہی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


76 بادشاہی مسجد کس نے تعمیر کروائی؟

اورنگزیب عالمگیر ✅


77 بادشاہی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

1673ء ✅


78 انگریزی حروف i اور j کے اوپر نقطے کو کیا کہا جاتا ہے؟

ٹائٹل( Tittle) ✅


79 آئن سٹائن کو کس ملک کی صدارت کی پیشکش کی گئی تھی؟

اسرائیل ✅


80 "بلیک ڈیتھ" کس بیماری کو کہتے ہیں؟

طاغون ✅


81 "میں بت شکن ہوں بت فروش نہیں" بتائے یہ جملہ کس بادشاہ نے کہا تھا؟

محمود غزنوی ✅


82 کس شخصیت نے سب سے پہلے قائد اعظم کو "بابائے قوم" کا خطاب دیا تھا؟

قاضی محمد اکبر ✅


83 محمد علی جناح کو "قائد اعظم" کا خطاب کس نے دیا تھا؟

مولانا مظہر الدین شہید ✅


84 کس کھیل کے پلے گراونڈ کو "Arena" کہتے ہیں؟

ریسلنگ ✅


85 یوم نجات کب منایا جاتا ہے؟

22 دسمبر ✅


86 آبادی کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

انڈونیشیا ✅


87 رقبے کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

قازقستان ✅


88 کنگھی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅


89 صابن کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت سلیمان علیہ السلام ✅


90 کشتی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت نوح علیہ السلام ✅


91 قلم کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت ادریس علیہ السلام ✅


92 گھڑی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت یوسف علیہ السلام ✅


93 آئینہ کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت سلیمان علیہ السلام ✅


94 عصا کا تعلق کس پیغمبر سے ہیں؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅


95 امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا تھا؟

نعمان بن ثابت ✅


96 لعل شہباز قلندر کا اصل نام کیا تھا؟

سید عثمان مروندی ✅


97 محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟

عماد الدین ✅


98 ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا؟

نوب فاتح علی ✅


99 پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟

سید احمد شاہ ✅


100 میڈم نور جہاں کا اصل نام کیا تھا؟

اللّٰہ وسائی 



سوال:-101 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے 

جواب کراچی

سوال:-102 پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے

جواب کراچی

سوال:-103 پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے

جواب فیصل آباد

سوال:-104  پاکستان کا سب سے پرانا  شہر کونسا ہے

جواب ملتان

سوال:-105 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی ہے 

جواب پنجاب یونیورسٹی

سوال:-106  پاکستان کی پہلی وومین یونیورسٹی کونسی ہے 

جواب فاطمہ جناح یونیورسٹی

سوال:-107  پاکستان کی وومین یونیورسٹی کس شہر میں ہے

جواب ملتان

سوال:-108  پاکستان کی پہلی انجینئرنگ یونیورسٹی کونسی ہے

جواب (uet)  لاہور

سوال:-109 پاکستان کا سب سے گرم شہر کونسا ہے 

جواب جیکب آباد

سوال:-110 زمین ایک سال میں کتنے گردش کرتی ہے 

جواب (365) دن

سوال:-111 میں جا رہا ہوں یہ کونسا اسم ہے

جواب اسم حال

سوال:-112 بابائے اردو کسے کہتے ہیں

جواب مولوی عبدالحق

سوال:-113 عبداللہ شاہ غازی کہاں پیدا ہوئے

جواب مدینہ شریف سعودی عرب

سوال:-114 شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کہاں ہے

جواب بھٹ شاہ ضلع مٹیاری

سوال:-115 شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کتنی دفعہ ہنگلاج کا دورہ کیا

جواب دو دفعہ

سوال:-116 (پی ایم اے) کہاں پر ہے

جواب کاکول میں ہے

سوال:-117 پاکستان کا سب سے بڑا پہاڑی روڈ کونسا ہے

جواب قراقرم

سوال:-118 پاکستان اور افغانستان کی بونڈری کو کیا کہتے ہیں

جواب ڈیورنڈ لائن

سوال:-119 وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہیں

جواب سورۃ توبہ

سوال:-120 حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا 

جواب عامر

سوال:-121 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح سب سے پہلے کس سے ہوا

جواب حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ

سوال:-122  نمرود نے کس نبی کو آگ میں پھینکا تھا

جواب حضرت ابراہیم علیہ السلام

سوال:-123 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی

جواب (195) سال

سوال:-124 کس پیغمبر نے  (180) شہر آباد کیے

جواب حضرت ادریس علیہ السلام

سوال:-125 بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا

جواب قوم ثمود

سوال:-126 امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی  کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا

جواب (7)  سال میں

سوال:-127 ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا

جواب حجاج بن یوسف

سوال:-128  بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی

جواب (1672)میں

سوال:-129 دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے 

جواب مکلی قبرستان 

سوال:-130 علامہ اقبال کی اسرار خودی اور رموز بے خودی کامنظوم   سندھی ترجمہ کس نے کیا ہے

جواب محمد بخش واصف

سوال:-131 پاکستان اور چین کی دوستی کب ہوٸی

جواب 1950 میں

سوال:-132 ایٹم بم کس نے ایجاد کیا

جواب اوپن ہیمر

سوال:-133 بھارت کا پہلا وزیراعظم کون تھا

جواب جوہر لال نہرو

سوال:-134 بھارت کا پہلا صدر کون تھا

جواب راجندر پرسات

سوال:-135 شہاب الدین غوری نے کس سال  ہندوستان پر قبضہ کیا

جواب (1186) میں

سوال:-136  شہنشاہ اکبر نے اگرہ میں طوائفوں کے لیے کس نام سے علاقہ مخصوص کیا تھا

جواب شیطان پوراہ

سوال:-137 مہاراٹا پرتاب کے مشہور گھوڑے کا نام کیا تھا 

جواب چیتک

سوال:-138 (c n g) کا فل فارم کیا ہے

جواب کمپریسیڈ  نیچرل گیس

سوال:-139 آریا  لفظ کے معنی کیا ہے

جواب پاک یا پویتر

سوال:-140 دنیا میں سب سے بڑا  ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے

جواب ماسکو

سوال:-141 دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کہاں ہے

جواب چین

سوال:-142 ٹیلی ویژن کس نے ایجاد کیا

جواب جان بیئرڈ نے1926میں

سوال:-143 جہاز  کس نے ایجاد کیا

جواب امریکا کے راٸیٹ برادرس

سوال:-144 دوربین کس نے ایجاد کی گئی

جواب گلیلیو گلیلی

سوال:-145 اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا

جواب ٹرگیولاٹی

سوال:-146 دنیا گول ہے کس نے نظریہ دیا

جواب سکرات اس کے بعد گلیلیو نے

سوال:-147 ہنگری ملک کا دارالحکومت کون سا ہے

جواب باڈا پیسٹ

سوال:-148 مالدیپ نے کس ملک سے آزادی حاصل کی 

جواب برطانیہ

سوال:-149  ملیریا کے جراثیم پہلے کس نے معلوم  کیے

جواب چارلیس لیوران

سوال:-150  مدی کے بخار کا انجکشن کس نے ایجاد کیا

جواب ایٹ سائنسدان نے ایجاد کی (1894)

سوال:-151 دنیا میں کتنے فیصد پانی اور کتنا   فیصد  زمین ہے

جواب پانی(71)   فیصد اور زمین (29)فیصد ہے


No comments:

Post a Comment