Monday, July 24, 2023

SSWMB complain Cell 1128

 سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے پیغام میں کہا گیا ہے کہ نکاسی آب سے متعلق شکایات متعلقہ نمبر پر درج کرائیں۔

شکایات درج کرانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر 1128 اور واٹس ایپ نمبر 03181030851پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
ایس ایس ڈبلیوایم بی کی ایپ (SSWMB Complaints Karachi) کے ذریعے بھی شکایات درج کی جاسکتی ہے




No comments:

Post a Comment